اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.85 قیمت فروخت : 38.92
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 304.82 قیمت فروخت : 305.36
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.36 قیمت فروخت : 363.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 177.23 قیمت فروخت : 177.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 194.85 قیمت فروخت : 195.20
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.88 قیمت فروخت : 1.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.71 قیمت فروخت : 74.84
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.80 قیمت فروخت : 76.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 313400 دس گرام : 268700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 287281 دس گرام : 246307
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3543 دس گرام : 3040
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

رمضان المبارک کیلئے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

24 Feb 2025
24 Feb 2025

(لاہور نیوز) رمضان المبارک کے لئے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے۔

نئے شیڈول کے مطابق رمضان المبارک میں سکول صبح ساڑھے آٹھ بجے لگیں گے اور ایک بجےچھٹی ہو گی جبکہ جمعہ کے روز سکولوں میں چھٹی ساڑھے بارہ بجے ہو گی۔

ڈبل شفٹ والے سکولوں میں پہلی شفٹ ساڑھے 8 بجے شروع ہو گی اور چھٹی ساڑھے 12 بجے ہو گی جبکہ دوسری شفٹ کا آغاز  ایک بجے ہو گا اور چھٹی 4 بجے ہو گی ، جمعے والے دن دوسری شفٹ اڑھائی بجے شروع ہو گی اور چھٹی 5 بجے ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے