اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.70 قیمت فروخت : 40.77
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 335.30 قیمت فروخت : 335.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 386.95 قیمت فروخت : 387.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.01 قیمت فروخت : 198.37
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.88 قیمت فروخت : 207.25
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.58 قیمت فروخت : 74.71
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.68 قیمت فروخت : 76.82
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.95 قیمت فروخت : 919.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 555000 دس گرام : 475800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 508746 دس گرام : 436147
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 12000 دس گرام : 10299
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار فرحان علی آغا نےجم میں ورزش کرتے ہوئے ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئرکردیں

17 Feb 2025
17 Feb 2025

(ویب ڈیسک) معروف اداکار فرحان علی آغانے جم میں ورزش کرنے کی اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔

اداکارفرحان علی آغا 49 سال کے ہونے کے باوجود چست اور توانا نظر آتے ہیں اور حال ہی میں ان کی شیئر کی گئی تصاویردیکھ کر صارفین حیران رہ گئے۔تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فرحان علی آغا جم میں پورے انہماک کے ساتھ باڈی بلڈنگ اور ورزش کر رہے ہیں۔ ان کی فٹنس قابل رشک اور متاثر کن ہے،ان تصاویرکا مقصد مداحوں کو بھی ورزش کی اہمیت اور افادیت سے آگاہ کرنا تھا۔

فرحان علی آغا مختلف شوز میں بھی اپنی فٹنس اور ڈائیٹ کے بارے میں بات کرتے نظر آتے رہے ہیں اور مختلف پلیٹ فارمز پر نوجوانوں کو ٹپس بھی دیتے ہیں۔فرحان علی آغا نے اپنی فٹنس کا راز پانی کا زیادہ استعمال، ورزش، ڈائیٹ اور اسٹریس سے دور رہنا بتایا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے