اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کھیل کے میدان میں کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کریں گے: حنیف عباسی

16 Feb 2025
16 Feb 2025

(لاہور نیوز) رہنما مسلم لیگ (ن) حنیف عباسی نے کہا ہے کہ کھیل کے میدان میں کھویا مقام دوبارہ حاصل کریں گے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ غیر ملکی ٹیمیں کھیلنے کیلئے پاکستان آ رہی ہیں، غیر ملکی ٹیموں کا پاکستان آنا خوش آئند ہے۔

انہوں  نے کہا کہ کھیل کے میدان میں کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کریں گے، ہاکی میں پاکستان  نے بڑے بڑے نام پیدا کیے ہیں، ہاکی میں پاکستان  نے ماضی میں بڑی کامیابیاں حاصل کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے