اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نجی میڈیکل کالجز کے داخلوں کیلئے دوسری سلیکشن لسٹ جاری

13 Feb 2025
13 Feb 2025

(لاہور نیوز) نجی میڈیکل کالجز کے داخلوں کیلئے دوسری سلیکشن لسٹ جاری کر دی گئی۔

پنجاب کے 32 پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلوں کی دوسری سلیکشن لسٹ جاری کی گئی، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز  نے سلیکشن لسٹ اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دی۔

دوسری لسٹ میں ایم بی بی ایس کے کم از کم میرٹ میں 4.17 فیصد کمی، 1744 خالی سیٹوں کیلئے ایم بی بی ایس کی دوسری سلیکشن لسٹ لگائی گئی۔

سہارا میڈیکل کالج نارووال کا میرٹ سب سے کم 75.5682 فیصد رہا، العلیم میڈیکل کالج لاہور کا میرٹ سب سے زیادہ 91.3515 فیصد، اسی طرح لاہور میں کم سے کم میرٹ عذرا ناہید میڈیکل کالج کا 77.2470 فیصد رہا۔

نئے امیدواروں کیلئے فیس جمع کروانے اور جوائننگ کی آخری تاریخ 17 فروری مقرر کی گئی ہے، اپ گریڈ امیدواروں کیلئے بھی مقررہ تاریخ تک نئے کالجوں میں رپورٹ کرنا لازم قرار دیا گیا، اپ گریڈ ہونے والے امیدواروں کی فیس انکے کالجز نئے کالجوں کو ٹرانسفر کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے