اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025: وفاقی کابینہ نے سکیورٹی کی منظوری دے دی

08 Feb 2025
08 Feb 2025

(لاہور نیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے وفاقی کابینہ نے سکیورٹی کی منظوری دے دی۔

کابینہ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے چیمپئنز ٹرافی کیلیے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعینات کرنے کی منظوری دی، چیمپئنز ٹرافی کے میچز کیلیے پاک فوج، سول آرمڈ فورسز، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مشترکہ سکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔

دوسری جانب پی سی بی حکام  نے بتایا کہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے 12 فروری سے ٹیمیں پاکستان پہنچ رہی ہیں، صوبہ پنجاب اور سندھ کی درخواست پر سکیورٹی کی منظوری لی گئی۔

علاوہ ازیں وزارت داخلہ نے ٹیموں کی فل پروف سکیورٹی کیلئے اداروں اور صوبائی ہوم ڈیپارٹمنٹس کو ہدایات جاری کر دیں، چیمپئنز ٹرافی کیلئے آنے والی ٹیموں کو پریزیڈنٹ لیول کی سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے