اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کلاس فیلو نے شادی کا جھانسہ دیکر ساتھی طالبہ کو زیادتی کانشانہ بنا ڈالا

08 Feb 2025
08 Feb 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ ستوکتلہ میں کلاس فیلو نے شادی کا جھانسہ دے کر میڈیکل کالج کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

ایف آئی آر کے مطابق سرگودھا کی رہائشی لڑکی لاہور میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے آئی جہاں اس کی کلاس فیلوعمر شبیر نامی نوجوان سے دوستی ہوگئی، ملزم عمر شبیر نے اپنی کلاس فیلو کو شادی کا جھانسہ دیکر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا کہ خاتون کی جانب سے شادی کرنے کے اصرار پر ملزم انکاری ہو گیا، ملزم عمر شبیر نے خاتون کی فحش ویڈیو بنالی اور میڈیکل سٹور بنانے کے لیے 18 لاکھ روپے بھی ہتھیا لیے، تھانہ ستوکتلہ میں متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے