اپ ڈیٹس
  • 240.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی کارروائیاں، 96 کلو سے زائد منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار

07 Feb 2025
07 Feb 2025

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے مختلف کارروائیوں میں 96 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے 6 کارروائیوں میں96.807 کلو گرام منشیات برآمد کی، پشاور، نوشہرہ، شیخوپورہ، چناب اور حیدرآباد میں کارروائیوں کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

اےاین ایف ترجمان نے بتایا کہ کارروائیوں میں 78 کلو گرام چرس ،16 کلو 800گرام افیون، 2 کلو7 گرام آئس برآمد ہوئی، گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے