اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کا جو رسپانس ہونا چاہئے تھا وہ نہیں ملا: شاہد آفریدی

06 Feb 2025
06 Feb 2025

(لاہور نیوز) یوم یکجہتی کشمیر پر مظفر آباد کرکٹ سٹیڈیم میں کرکٹ میلے کا اہتمام کیا گیا۔

سابق کپتان شاہد آفریدی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، شاہد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کشمیریوں کے ساتھ ہیں ان کی حمایت جاری رکھیں گے، آئندہ سال مظفر آباد میں کرکٹ لیگ کرائیں گے، پاکستان نے مشکل حالات میں بھارت میں جا کر کرکٹ کھیلی۔

سابق کپتان نے مزید کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کا جو رسپانس ہونا چاہئے تھا وہ نہیں ملا، وہاں کی حکومت سنجیدہ نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے