اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تھانہ ہڈیارہ پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم محسن کراچی سے گرفتار

01 Feb 2025
01 Feb 2025

(لاہور نیوز) تھانہ ہڈیارہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 سال سے قبل کیس میں مطلوب اشتہاری ملزم محسن کراچی سے گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم  نے جائیداد کے تنازع پر 2021 میں شہری عمران کو قتل کر دیا تھا، ملزم قتل کرنے کے بعد کراچی میں روپوش تھا۔

ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سمیت ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے، ملزم کو قرار واقعی سزا ملے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے