اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

غذر میں پہلی بار سرمائی کھیلوں کا انعقاد، آئس ہاکی کے دلچسپ مقابلے

30 Jan 2025
30 Jan 2025

(لاہور نیوز) گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے بالائی علاقہ شکومن میں پہلی بار سرمائی کھیلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں آئس ہاکی کے دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے۔

ضلعی انتظامیہ کے تحت پونیال شکومن میں سرمائی کھیلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں پونیال، شکومن اور ایمت کے نوجوان کھلاڑیوں نے شرکت کی، فائنل میچ میں پونیال شکومن لیپڈ اور قراقرم ٹائیگرز کا مقابلہ مقررہ قت میں برابر رہا۔

پنالٹیز پر پونیال شکومن لیپڈ لڑکے اور لڑکیوں کی ٹیموں نے قراقرم ٹائیگرز کی ٹیموں کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔آئس ہاکی کے فائنل میچ کے مہمان خصوصی دادو خان صابر نے جیتنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے، بعدازاں دیسی بینڈ پر بچوں اور بڑوں نے رقص پیش کیا۔ 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے