اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

برطانیہ سے آنیوالے مسافر کے سامان سے 6700 غیر ملکی سم کارڈ برآمد

29 Jan 2025
29 Jan 2025

(لاہور نیوز) برطانیہ سے آنیوالے مسافر کے سامان سے 6700 غیرملکی سم کارڈ برآمد ہو گئے۔

ایف آئی اے امیگریشن  نے ملتان ایئر پورٹ پر کارروائی کے دوران برطانیہ سے آنے والے مسافر کے سامان سے 6700 سے زائد غیر ملکی سم کارڈ برآمد کر لئے ہیں۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق آفیشلز  نے مشکوک جان کر بیگ چیک کیا تو بیگ سے غیرملکی سم کارڈ برآمد ہوئے، ملزم زوہیب کو گرفتار کر کے ایف آئی اے سائبر کرائم کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے