اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس کو عہدے پر بحال کر دیا گیا

28 Jan 2025
28 Jan 2025

(لاہور نیوز) ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس کو ان کے عہدے پر بحال کر دیا گیا.

سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس  نے نذر عباس کو ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کے عہدہ پر بحالی کا آفس آرڈر جاری کر دیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے عدالتی آرڈر  کے باوجود بینچز اختیارات کیس سماعت کیلئے مقرر نہ ہونے کا معاملہ سامنے آیا۔

اس ایشو پر گریڈ 21 کے افسر سپریم کورٹ میں تعینات ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذرعباس کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے