اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ایمرجنگ ینگ آرٹسٹس کے نام سے پنجابی کمپلیکس میں میوزیکل نائٹ کا اہتمام

28 Jan 2025
28 Jan 2025

(لاہور نیوز) ایمرجنگ ینگ آرٹسٹس کے نام سے پنجابی کمپلیکس میں میوزیکل نائٹ کا اہتمام کیا گیا۔

 نوجوانوں کے فن کو اجاگر کرنے کیلئے ایمرجنگ ینگ آرٹسٹس کے نام سے آرٹ اینڈ کلچر فارم، پنجاب کونسل آف دی آرٹس اور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگویجز آرٹ اینڈ کلچر کی مشترکہ کاوشوں سے ٹیلنٹ پروموشن پروگرام ہوا۔

پروگرام کا مقصد نوجوانوں کے فن کو اجاگر کرنا تھا، نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لئے پاکستان کے نامور فنکاروں نے بھی پروگرام میں حصہ لیا۔

چیئرمین آرٹ کلچر فارم راؤ دِلشاد علی کا کہنا تھا ایمرجنگ ینگ آرٹسٹس پروگرام نوجوان فنکاروں کے ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنے کے حوالے سے بہترین ہے۔

میوزیکل نائٹ پروگرام میں نامور فنکاروں نے بینڈ، سولو طبلہ، ڈھول کی پرفارمنس اور قوالی بھی پیش کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے