اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کبریٰ خان کا اداکار گوہر رشید سے شادی کے اعلان کے بعد پہلا بیان منظر عام پر آگیا

27 Jan 2025
27 Jan 2025

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ کبریٰ خان کا اداکار گوہر رشید سے شادی کے بندھن میں بندھنے کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا حیرت انگیز بیان سامنے آگیا۔

انسٹاگرام پر وائرل  ہونے والے کبریٰ خان کے انٹرویو کے کلپ کو اداکارہ نے خودبھی شیئر کیا اور اپنے متعلق کی جانے والی گوہر کی گفتگو پر کہا کہ شادی کا اعلان کرنے کے بعد ایک اچھی چیز یہ ہوئی ہے کہ وہ چیزیں بھی دیکھنے کو مل رہی ہیں جو میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی تھیں، کیا واقعی ایسا ہے؟

واضح رہے کہ چند روز قبل ہی اداکار گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان کی جانب سے منفرد انداز میں سوشل میڈیا پر اپنی شادی کااعلان کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے