اپ ڈیٹس
  • 240.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہنزہ میں 9 روزہ قراقرم ونٹر سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا

21 Jan 2025
21 Jan 2025

(لاہور نیوز) ہنزہ میں 9 روزہ قراقرم ونٹر سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا۔

آئس ہاکی، ماؤنٹین کلائمبنگ اور ماؤنٹین سائیکلنگ کے شاندار مقابلے دیکھنے کو ملے، آئس ہاکی کے فائنل میچ کو دیکھنے کیلئے مقامی افراد کے ساتھ سیاحوں کی بڑی تعداد بھی پہنچ گئی۔

ہنزہ میں سرمائی کھیلوں کے انعقاد کا مقصد سیاحت کو فروغ دینا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے