اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مری، آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

17 Jan 2025
17 Jan 2025

(لاہور نیوز) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہا، گلگت بلتستان میں کڑاکے کی سردی پڑی۔

لہہ میں درجہ حرارت منفی بارہ، سکردو میں منفی دس سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، مری میں برفباری نے موسم حسین بنادیا، بلوچستان میں بھی شدید سردی پڑی، کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی دو ریکارڈ کیا گیا، قلعہ عبداللہ میں بھی برفباری ہوئی۔

آزاد کشمیر میں وادی نیلم، باغ اور دیگر علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے