اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ: قومی کرکٹ ٹیم کی دوسرے روز بھی بھرپور پریکٹس

03 Jan 2025
03 Jan 2025

(لاہور نیوز) آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ویمنز ٹیم کی بھر پور تیاریاں جاری ہیں۔

ٹریننگ کیمپ کے دوسرے روز قومی ٹیم نے بھرپور پریکٹس کی، ٹریننگ کیمپ 9 جنوری تک کراچی میں جاری رہے گا، پاکستانی ویمنز ٹیم 10 جنوری کو براستہ دبئی ملائیشیا روانہ ہو گی۔

واضح رہے کہ ایونٹ 18 جنوری سے 2 فروری تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے