اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان

27 Dec 2024
27 Dec 2024

(لاہور نیوز) لاہور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا۔

بورڈ کے مطابق رواں سال امتحان میں 49 ہزار 465 امیدواروں نے شرکت کی، امتحان میں 31 ہزار 329 امیدوار فیل جبکہ صرف 18 ہزار 136 امیدوار پاس ہوسکے۔ امتحان میں کامیابی کا تناسب 36 فیصد سے زائد رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے