اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ضلعی انتظامیہ کرسمس بازار لگانے سے متعلق فیصلہ نہ کر سکی

20 Dec 2024
20 Dec 2024

(لاہور نیوز) کرسمس میں چار دن باقی ہیں، لیکن کرسمس بازار فعال نہ کئے جا سکے۔

ضلعی انتظامیہ و کارپوریشن کرسمس بازار لگانے سے متعلق کوئی فیصلہ ہی نہ کر سکی، ہر سال کرسمس سے دس روز قبل مسیحی برادری کی سہولت کے لئے بازار قائم کئے جاتے تھے، شہر میں ہر سال تین کرسمس بازار قائم کئے جاتے تھے، اس سال بازار لگانے سے متعلق تاحال فیصلہ ہی نہ ہو سکا۔

سی او ایم سی ایل شاہد عباس کاٹھیا کا کہنا ہے بازار لگانے سے متعلق فیصلہ جلد کر لیا جائے گا، اس بار صرف یوحناآباد اور نواز شریف کالونی میں کرسمس بازار قائم کئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے