اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب کی جیلوں میں مسیحی قیدیوں کیلئے کرسمس کی تقریبات ہوں گی، محکمہ داخلہ پنجاب

20 Dec 2024
20 Dec 2024

(لاہور نیوز) پنجاب بھر کی جیلوں میں مسیحی قیدیوں کیلئے کرسمس کی تقریبات منعقد ہوں گی۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات کو ہدایات جاری کر دیں، ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق مسیحی قیدیوں کیلئے تمام جیلوں میں خصوصی کرسمس دعائیہ تقاریب ہوں گی، پنجاب بھر کی جیلوں میں کرسمس کے موقع پر کیک کاٹے جائیں گے، مسیحی قیدیوں کی اہل خانہ سے خصوصی ملاقات کا بھی اہتمام ہو گا۔

ترجمان نے بتایا کہ تمام مسیحی قیدیوں کو کرسمس کے موقع پر گھر کے کھانے کی بھی اجازت ہو گی، جیل حکام کی جانب سے بھی کرسمس پر خصوصی کھانا پیش کیا جائے گا، مذہبی جذبات کی تکریم کیلئے مسیحی قیدیوں کو تحائف پیش کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

سیکرٹری داخلہ پنجاب نے تمام جیل سپرنٹنڈنٹس کو احکامات پر من و عن عمل کرنے کی ہدایت کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے