اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی بنا دی حکومت فائدہ اٹھائے: مصطفیٰ نواز کھوکھر

16 Dec 2024
16 Dec 2024

(لاہور نیوز) سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی بنا دی حکومت فائدہ اٹھائے۔

دنیا نیوز کے پروگرام’’آن دی فرنٹ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا تھا کہ بربریت اور ظلم کرنے والے کسی رحم کے مستحق نہیں ہیں, انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کرنے والوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے، پی ٹی آئی اور حکومت دونوں اطراف سے غلطیاں ہوئیں، سینیٹ وفاق کی نمائندگی کرتا ہے آج تک سینیٹ الیکشن مکمل نہیں ہوئے۔

مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا تھا کہ ہمیشہ حکومتوں کو بڑا دل دکھانا ہوتا ہے، بانی پی ٹی آئی نے مذاکراتی کمیٹی بنا دی حکومت کو اس موقع سےفائدہ اٹھانا چاہیے, سابق سینیٹر  نے حکومتی جماعتوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ملک کو اس وقت بحران نہیں اتحاد کی ضرورت ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے