اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس وقار احمد کی انتخابی پٹیشن سننے سے معذرت

14 Dec 2024
14 Dec 2024

(لاہورنیوز) الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس وقار احمد نے الیکشن پٹیشن سننے سے معذرت کر لی۔

جسٹس وقار احمد نے کہا ہے کہ الیکشن ٹریبونل سے خود کو الگ کرتا ہوں، اعتراض کنندہ نے ٹریبونل پر اعتراض کیا ہے، اعتراض کنندہ کا کہنا ہے کہ میں پی ٹی آئی لائرزم فورم کا رکن رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل رہا ہوں، جب کوئی جج بننے کا حلف اٹھاتا ہے تو اس کا پارٹی سے تعلق ختم ہو جاتا ہے۔

جسٹس وقار احمد کا کہنا ہے کہ حلف اٹھانے کے بعد جج کا کسی پارٹی سے تعلق نہیں رہتا، اعتراض کے بعد کیسز دوسرے ٹریبونل میں منتقل کیے جائیں، اعتراضات کے بعد الیکشن سے متعلق کیسز نہیں سن سکتا۔پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے رکن ارباب وسیم نے جسٹس وقار احمد پر اعتراض کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے