اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.24 قیمت فروخت : 326.83
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.62 قیمت فروخت : 377.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.61 قیمت فروخت : 199.97
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.64 قیمت فروخت : 204.01
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 478700 دس گرام : 410400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 438805 دس گرام : 376197
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7641 دس گرام : 6558
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تحریک انصاف کا مذاکرات کیلئے حکومت کے ساتھ رابطہ

11 Dec 2024
11 Dec 2024

(لاہور نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات کیلئے حکومت کے ساتھ رابطہ کیا گیا ہے۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے  ملک میں مفاہمت کی فضا پیدا کرنے کے لئے پی ٹی آئی کی مذاکراتی پیشکش قبول کی، ہماری طرف سے ہمیشہ سے سیاسی مذاکرات سے مسائل کے حل کی بات کی گئی ہے۔

ذرائع  نے مزید بتایا کہ سیاست میں مذاکرات ہی آگے بڑھنا کا راستہ ہوتا ہے، انتشار نہیں، دوسری جانب حکومت سے مذاکرات کے لیے تحریک انصاف کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی، 5 رکنی مذاکراتی کمیٹی بانی جماعت کی طرف سے تشکیل دی گئی ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے