اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عمران خان کیخلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد میں مزید اضافہ

06 Dec 2024
06 Dec 2024

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا۔

وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد 188 تک پہنچ گئی، اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف 74 مقدمات درج ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 99 مقدمات درج ہیں، خیبرپختونخوا میں عمران خان کے خلاف دو مقدمات ہیں، ایف آئی اے میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 7 مقدمات / انکوائریاں زیر التوا ہیں، نیب میں عمران خان کے خلاف تین مقدمات زیر التوا ہیں۔

وزارت داخلہ کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ توشہ خانہ فوجداری کیس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی اپیل زیر التوا ہے، عمران خان پر اکتوبر، نومبر اور دسمبر میں ہونے والے احتجاج کے تناظر میں بھی مقدمات درج ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے