اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.24 قیمت فروخت : 326.83
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.62 قیمت فروخت : 377.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.61 قیمت فروخت : 199.97
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.64 قیمت فروخت : 204.01
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 478700 دس گرام : 410400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 438805 دس گرام : 376197
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7641 دس گرام : 6558
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پاکستان میں پولیو کے مزید3 کیس رپورٹ،مجموعی تعداد کتنی ہوگئی ؟جانئے

04 Dec 2024
04 Dec 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ 1 کے مزید تین نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد اس سال ملک میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 59 ہوگئی ہے۔

لیب نے ڈی آئی خان، کراچی کیماڑی اور کشمور سے ایک ایک پولیو کیس کی تصدیق کی۔ بچوں سے جمع کیے گئے نمونوں کی جینیاتی ترتیب سے پتہ چلتا ہے کہ وہ جینیاتی طور پر اسی (WPV1) وائرس کے جینیاتی کلسٹر سے جڑے ہوئے ہیں۔اب تک 59 کیسز میں سے 26 کا تعلق بلوچستان سے، 16 کا خیبرپختونخوا، 15 کا سندھ، اور ایک ایک کا تعلق پنجاب اور اسلام آباد سے ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے