اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری سکولوں کو ٹھیکےپر دینے کیلئے تیسرے فیز کا آغاز کر دیا گیا

04 Dec 2024
04 Dec 2024

(لاہور نیوز) سرکاری سکولوں کو ٹھیکے پر دینے کیلئے تیسرے فیز کا آغاز، مذکورہ فیز میں 2903 سکولوں کو آؤٹ سورس کیا جائے گا۔

سرکاری سکولوں کو ٹھیکے پر دینے کیلئے تیسرے فیز کا آغاز کر دیا گیا ہے، محکمہ ایجوکیشن ذرائع کے مطابق تیسرے فیز میں 2903 سکولوں آؤٹ سورس ہوں گے جبکہ مذکورہ فیز میں ایک سو سے زائد بچوں اور دو ٹیچر والے سکولوں کو آؤٹ سورس کیا جائے گا۔

اسی طرح تیسرے فیز میں اپ گریڈ ہونے والے ہائی سکولوں کو بھی آؤٹ سورس کردیا جائے گا، اس مرحلے میں مڈل سے اپ گریڈ ہوکر ہائی ہونے کے باوجود سکولوں میں اساتذہ فراہم نہ کیے جانے والے اداروں کو بھی پرائیوٹائز کیا جائے گا۔

 

 

 

 خیال رہے کہ پہلے مرحلے میں 5863 ٹھیکے پر دیئے جا چکے ہیں، دوسرے مرحلے میں 4453 سکول آؤٹ سورس کیے گئے  جبکہ اب تیسرا فیز مکمل ہونے تک 13 ہزار سکول پرائیوٹائز کر دیئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے