اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.70 قیمت فروخت : 40.77
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 335.30 قیمت فروخت : 335.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 386.95 قیمت فروخت : 387.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.01 قیمت فروخت : 198.37
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.88 قیمت فروخت : 207.25
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.58 قیمت فروخت : 74.71
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.68 قیمت فروخت : 76.82
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.95 قیمت فروخت : 919.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 555000 دس گرام : 475800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 508746 دس گرام : 436147
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 12000 دس گرام : 10299
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پی ایم ایس کے تحریری امتحانات دو مراحل میں لینے کا فیصلہ

30 Nov 2024
30 Nov 2024

(لاہور نیوز) پی ایم ایس کے تحریری امتحانات کو دو مراحل میں لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اجلاس چیئرمین کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن اور ممبران  نے شرکت کی۔

فل کمیشن اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب پبلک سروس کمیشن پی ایم ایس 1200 نمبر کا تحریری امتحان دو مراحل میں  لے گا۔

پہلے مرحلے میں جنرل نالج پر مبنی 100 نمبر کا معروضی پرچہ 15 دسمبر 2024 کو لیا جائے گا، جنرل نالج کے امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدوار ہی 1100 نمبر کے باقی مضامین کے امتحانات دینے کے اہل ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے