اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ منال خان کا جلد شوبز میں واپسی کا عندیہ

30 Nov 2024
30 Nov 2024

(ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ منال خان نے جلد شوبز میں واپسی کا عندیہ دے دیا۔

حال میں ہی میں اداکارہ منال خان زارا نور عباس کے پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے بیٹے کی پیدائش سے لے کر شوبز میں واپسی تک کے بارے میں کھل کر اظہار خیال کیا۔

پروگرام کے دوران شوبز میں واپسی سے متعلق بات کرتے ہوئے منال خان کا کہنا تھا کہ میں بھی خود سے یہ سوال کرتی ہوں کہ کیا میں ٹی وی پر واپسی کروں گی؟ اور ہمیشہ خود کو ہاں کہتی ہوں کیونکہ میں واقعی اسے حقیقت میں بدلنا چاہتی ہوں، ورنہ میں واپس نہیں آ سکوں گی۔

انہوں نے کہا کہ مجھے اداکاری کی کمی محسوس ہوتی ہے اور میں ضرور واپسی کروں گی لیکن فی الحال میرے بیٹے کو میری سب سے زیادہ ضرورت ہے۔

خیال رہے کہ منال خان 10 ستمبر 2021 کو ساتھی اداکار احسن محسن اکرام کیساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں اور گزشتہ سال نومبر میں ان کے ہاں بیٹے  محمد حسن اکرام  کی پیدائش ہوئی تھی، شادی کے بعد سے اداکارہ شوبز کی دنیا سے دوری اختیار کیے ہوئے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے