اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر لاہور میں سموگ کے بادل پھر گہرے ہونے لگے، اوسط شرح 242 ریکارڈ

29 Nov 2024
29 Nov 2024

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں سموگ کے بادل پھر گہرے ہونے لگے، سموگ کی اوسط شرح 242 ریکارڈ کی گئی۔

لاہور اور نئی دہلی نے تو جیسے تہیہ ہی کر لیا ہے کہ آلودگی کے اعتبار سے یہ دونوں کسی تیسرے شہر کو خود سے آگے نہیں بڑھنے دیں گے کہ کبھی ایک شہر دنیا کا آلودہ ترین شہر بن جاتا ہے تو کبھی دوسرا اُس کی جگہ لے لیتا ہے، آج نئی دہلی ایک بار پھر لاہور کو پیچھے چھوڑ کر 342 کے اوسط ایئرکوالٹی انڈیکس کے ساتھ دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار پایا۔

نئی  دہلی کے قریبی حریف لاہور میں اوسط ایئرکوالٹی انڈیکس  معمولی کمی کے ساتھ 242 کی سطح پر آ گیا، لاہور میں سب سے زیادہ 449 ایئر کوالٹی انڈیکس سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں بارش کا فی الحال کوئی امکان  نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے