اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ریما کی شادی کو 13 سال مکمل،اداکارہ کی واشنگٹن میں تقریب کی تصاویرسوشل میڈیا وائرل

28 Nov 2024
28 Nov 2024

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ ریما خان کی ڈاکٹر طارق شہاب سے شادی کی 13ویں سالگرہ کی پروقار اور رنگارنگ تقریب امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں منعقد ہوئی جس میں پاکستانی سفیر سمیت مختلف اہم شخصیات نے شرکت کی۔

ریما خان اور دل کےڈاکٹر طارق شہاب کی شادی 22 نومبر 2011 کو ہوئی تھی، شادی کی سالگرہ کی تقریب میں پاکستانی اور امریکی دوستوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس تقریب میں امریکا میں پاکستان کے سفیر  رضوان سعید شیخ اور اُن کی اہلیہ  لبنیٰ شیخ، امریکا کے معروف تاجر سیمان اور اُن کی اہلیہ ارم، مشہور اینٹی ڈیکوریٹر فاخرہ خالد اور اُن کے دوستوں، ٹی سی ایف کوآرڈی نیٹر برائے امریکا شمی قدوائی اور شکیل قدوائی نے شرکت کی۔

اس کے علاوہ سندھ کے وزیرصحت سعد خالد نیاز کی ہمشیرہ شہاب صائمہ ناز، واشنگٹن ڈی سی کے ممتاز اینستھیاسیالوجسٹ ڈاکٹر طلحہ صدیقی، واشنگٹن ڈی سی کے ممتاز تاجر شفقت چوہدری اور اُن کی اہلیہ  ثروت شفقت، ڈاکٹر صبا نواب اور ڈاکٹر حبیب چھوٹانی، آصفہ بٹ اور میڈی سولو کے ڈاکٹر زاہد بٹ بھی تقریب میں نمایاں رہے۔

 ریما خان کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر بھارت کے شہر حیدرآباد سے اُن کے خاندانی رشتے دار شہنور خان اپنی فیملی کے ہمراہ تقریب میں شریک ہوئے،شرکت کرنے والے زیادہ تر لوگوں نے اس تقریب کو سب سے زیادہ دلکش تقریب قرار دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے