اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے آج کھیلا جائے گا

28 Nov 2024
28 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے آج کھیلا جائے گا، جیتنے والی ٹیم سیریز اپنے نام کر لے گی۔

تیسرا ایک روزہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے 12 بجے شروع ہو گا، فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہ نواز دھانی انجری کا شکار ہو کر سیریز سے باہر ہو گئے، ان کی جگہ عباس آفریدی اور جہانداد خان قومی سکواڈ میں شامل ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی، شاہینوں نے 146 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے 18.2 اوورز میں پورا کرلیا تھا، اوپنر بلے باز صائم ایوب 62 گیندوں پر 113رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

یاد رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین میچوں کی ون ڈے سیریز 1-1 سے برابر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے