اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پی ٹی آئی احتجاج: گرفتار 35 ملزمان کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

27 Nov 2024
27 Nov 2024

(لاہور نیوز) تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران گرفتار 35 ملزمان کا ایک دن کا جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا۔

اٹک کے تھانہ صدر حسن ابدال  نے پانچ جبکہ تھانہ انجراء نے 30 ملزمان کو سیشن جج راولپنڈی کے روبرو پیش کیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج  رخصت پر ہونے کے باعث ملزمان کو سیشن جج کی عدالت میں پیش کیا گیا، ملزمان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں۔

ملزمان کو کل 28 نومبر کو انسداد دہشتگردی عدالت میں دوبارہ پیش کیا جائے گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے