اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پیسوں کی خاطر دوست کو اغوا کے بعد قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

25 Nov 2024
25 Nov 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پیسوں کی خاطر دوست کو اغوا کے بعد قتل کرنے والا ملزم قانون کے شکنجے میں آ گیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے ملزم کو سیف سٹی کیمروں کے ذریعے ٹریس کر کے والٹن روڈ سے گرفتار کیا، عبداللہ اپنے دوست کے قتل کا مرکزی ملزم ہے۔

پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملزم اور مقتول کے مابین پیسوں کے عوض جھگڑا ہوا جس پر ملزم  نے فائر کر کے اپنے دوست کو قتل کر دیا، ملزم عبداللہ نے نعش ہربنس پورہ کے قریب نہر میں پھینک دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے