اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی غیر ملکی وفد کی آمد پر ہی کیوں احتجاج کرتی ہے؟ اسحاق ڈارنے سوال اٹھا دیا

24 Nov 2024
24 Nov 2024

(لاہور نیوز) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف غیر ملکی مہمانوں کی اسلام آباد آمد پر ہی کیوں احتجاج کرتی ہے؟

اسلام آباد میں اپنے ایک بیان میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ بار بار تحریک انصاف ایسے وقت پر احتجاج کی کال کیوں دیتی ہے؟ ایس سی او کانفرنس یا بیلا روس کے صدر کا دورہ ہو، پی ٹی آئی اسلام آباد میں احتجاج کرتی ہے، سیاسی احتجاج ملک کی عزت اور وقار کے ساتھ سوچی سمجھی سازش ہے۔

نائب وزیر اعظم نے مزید کہا کہ بیلاروس کے صدر کا کل دورہ شروع ہو رہا ہے، اس سلسلے میں ان کے وزراء اور اہم کاروباری شخصیات کی اسلام آباد آج آمد ہے لیکن پی ٹی آئی نے ایک بار پھر احتجاج کی کال دے دی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے