اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.10 قیمت فروخت : 279.60
  • یورو قیمت خرید: 291.49 قیمت فروخت : 292.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 349.81 قیمت فروخت : 350.44
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.79 قیمت فروخت : 177.11
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.00 قیمت فروخت : 196.36
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.09 قیمت فروخت : 74.22
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.34 قیمت فروخت : 902.96
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 301400 دس گرام : 258400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 276281 دس گرام : 236865
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3361 دس گرام : 2885
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم کی سپیکر قومی و صوبائی اسمبلی کو پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنیکی ہدایت

24 Nov 2024
24 Nov 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے سپیکرز کو پاکستان پیپلز پارٹی کے تحفطات دور کرنے میں اپنا کردار ادا کرنے کی ہدایت کر دی۔

پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں مشاورتی نشست ہوئی جس میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے شرکت کی۔

ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا جبکہ پی ٹی آئی کی فائنل کال کی احتجاجی صورتحال بھی زیرغور آئی۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے ساتھ معاملات طے کرنے کے لیے کمیٹی بھی تشکیل دے رکھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے