اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ، 17اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

22 Nov 2024
22 Nov 2024

(لاہورنیوز) ایک ہفتے میں مہنگائی میں ایک مرتبہ پھر 0.67 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے، اعداد وشمار کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ مہنگائی کے بڑھنے کی سالانہ شرح 4.92 فیصد ریکارڈ ہوئی،ایک ہفتے میں 17 اشیاء مہنگی اور 11 اشیاء سستی ہوئیں جبکہ 23 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ میں لکھا گیا کہ ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 20.72 فیصد، آلو کی قیمت 3.81 فیصد، لہسن کی قیمت 3.42 فیصد، اور ایک کلو گھی کی قیمت 2.30 فیصد بڑھی، دال چنا 1.70 فیصد اور ایل پی جی 0.80 فیصد سستی ہوئی۔اسی طرح انڈے فی درجن 3.16 فیصد بڑھے جبکہ زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 2.97 فیصد کی کمی ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے