اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

22 Nov 2024
22 Nov 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ پر ریکارڈ قائم ہونے لگا، تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس 99 ہزار کی حد بھی عبور کرگیا۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کے آغاز سے ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہےاور ایک موقع پر 100 انڈیکس 99 ہزار 972 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا جو کہ 100 انڈیکس کی اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔

تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 469 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ 97 ہزار 798 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 1781 پوائنٹس کا بڑا اضافہ ہوا جس کے بعدانڈیکس 97 ہزار 328 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔سٹاک مارکیٹ میں آج 34 ارب 17 کروڑ 81 لاکھ 39 ہزار 241 روپے مالیت کے 51 کروڑ 48 لاکھ 62 ہزار 473 شیئرز کا لین دین ہوا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے