اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 336.00 زندہ مرغی
  • 487.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

حمزہ شہباز کو چیئرمین پبلک آفیئرز یونٹ برائے وزیراعظم تعینات کرنے کا امکان

22 Nov 2024
22 Nov 2024

(لاہور نیوز) حمزہ شہباز شریف کو وفاق میں اہم ذمہ داری دینے کی تیاریاں ہونے لگیں۔

ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز شریف کو وفاق میں وفاقی وزیر کا درجہ دیا جائے گا، ان کو چیئرمین پبلک آفیئرز یونٹ برائے وزیراعظم تعینات کرنے کا امکان ہے، ان کو وفاق میں بطور چیئرمین تمام اہم امور سے متعلق اختیارات حاصل ہوں گے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ چیئرمین پبلک آفیئرز یونٹ کا دفتر وزیراعظم آفس فرسٹ فلور پر قائم ہو گا اور چاروں صوبوں میں دفاتر بھی ہوں گے۔

حمزہ شہباز شریف چیئرمین پبلک آفیئرز یونٹ کی تعیناتی کے بعد مختلف صوبوں کے دورے کریں گے، لاہور میں سٹیٹ گیسٹ ہاؤس کو چیئرمین پبلک آفیئرز یونٹ کا صوبائی دفتر ڈکلیئر کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے