اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پی ٹی آئی احتجاجی جلسہ ، اسلام آباد پولیس نے پنجاب پولیس سے مدد مانگ لی

21 Nov 2024
21 Nov 2024

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاجی جلسے کا معاملہ، اسلام آباد پولیس کے سربراہ نے پنجاب پولیس کے دو ڈی آئی جیز 10ڈی پی اوز اور بڑی تعداد میں نفری مانگ لی ۔

ذرائع کےمطابق پولیس سربراہ نے آنسوگیس شیلز اور ایلیٹ فورس کی گاڑیاں بھی مانگی ہیں ، پنجاب پولیس کی جانب سے راولپنڈی ، اٹک ،مری اور قریبی اضلاع میں بڑی تعداد میں نفری پہلے ہی بھجوا دی گئی ہے ۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ پنجاب پولیس حکام کی جانب سے اسلام آباد میں نفری بھجوانے کے حوالے سے غور کیا جارہا ہے ، پنجاب پولیس نے لاءاینڈ آرڈر کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے تیاریاں مکمل کر لیں۔

ذرائع کےمطابق مراسلے میں کہا گیاہے کہ پنجاب پولیس کے مختلف یونٹس اور اضلاع سے 174ریزرویں ،69بسیں،21پریژن وینز اور9ٹرکس سٹینڈ بائی کر دیے ،پولیس نفری کے لیے متعلقہ اضلاع کے فوکل پرسنز بھی مقرر کردیے گئے ہیں ، پی سی ون عباس لائن سے 5بسیں،13ریزویں، پی سی 2روات 29ریزرویں،11بسیں سٹینڈ بائی کر دی گئی ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے