اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 346.00 زندہ مرغی
  • 501.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

350 ارب روپے کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز نیلام

21 Nov 2024
21 Nov 2024

(ویب ڈیسک) حکومتِ پاکستان نے 350 ارب روپے کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز نیلام کر دیئے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت نے 350 ارب روپے مالیت کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز نیلام کئے، نیلامی میں 300 ارب روپے کے پی آئی بیز فروخت کرنے کا ہدف تھا۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل حکومتِ پاکستان نے نیلامی میں مجموعی طور پر 776 ارب کے ٹی بلز فروخت کئے تھے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بتایا گیا کہ نیلامی میں 3 ماہ کے 317 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز بیچے گئے تھے جن کی کٹ آف ایلڈ 20 بیسز پوائنٹس کم ہو کر 13.70 فیصد رہی تھی۔

نیلامی میں 6 ماہ کے 167 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز بھی فروخت کئے گئے، 6 ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ 13.49 فیصد پر برقرار رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے