اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کی قیمت میں یکمشت 11 روپے اضافہ

21 Nov 2024
21 Nov 2024

(لاہور نیوز) برائلر گوشت کی قیمت میں یکمشت 11 روپے اضافہ کر دیا گیا۔

 برائلر گوشت کی سپلائی کے مقابلے کھپت میں کمی ہونے کی وجہ سے اضافہ ہوا جس کے بعد فی کلو قیمت 501 روپے ہو گئی، زندہ برائلر کے دام بھی 8 روپے بڑھ گئے۔

زندہ برائلر کا ہول سیل ریٹ 332 روپے، پرچون ریٹ 346 روپے کلو مقرر ہو گیا، فارمی انڈوں کی قیمت 345 روپے درجن پر برقرار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے