اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا بالائی علاقوں کے بعد کراچی میں پڑاؤ

21 Nov 2024
21 Nov 2024

(لاہور نیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا بالائی علاقوں کے بعد کراچی میں پڑاؤ ہوگیا۔

ٹرافی کا کراچی کی فوڈ سٹریٹ برنس روڈ پر فوٹو شوٹ کیا گیا، ٹرافی کو شہر قائد میں مختلف مقامات پر لے جایا جائے گا، ٹرافی کی رونمائی آج حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہوگی۔

واضح رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اسلام اباد، ٹیکسلا، خانپور، ایبٹ آباد، گلیات، ٹھنڈیانی اور مری کا دورہ بھی کرچکی ہے، ٹرافی 25 نومبر تک کراچی میں رہے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے