اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب میں ہیلتھ ویک، دیہی مراکز صحت میں ہیلتھ سکریننگ کیمپ قائم

20 Nov 2024
20 Nov 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں ہیلتھ ویک کا آغاز ہو گیا، وزیر صحت اور چیف سیکرٹری نے ہیلتھ ویک کا افتتاح کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ہیلتھ ویک کا آغاز کر دیا گیا، وزیر صحت خواجہ عمران نذیر اور چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان  نے ٹی ایچ کیو ہسپتال سمن آباد میں ہیلتھ ویک کا افتتاح کیا اور سکریننگ کے عمل کا جائزہ لیا۔

وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا کہنا تھا صحت مند معاشرہ، خوشحال پنجاب وزیراعلیٰ کا ویژن ہے، ہسپتالوں میں ایچ آئی وی کی ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹنگ کٹس مہیا کر دی گئی ہیں، سکریننگ کے بعد مریض کے ڈیٹا کا تجزیہ کرکے علاج میں مدد ملے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے