اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب بائیکس سکیم میں سٹوڈنٹس کیلئے بائیکس کی تعداد 27200 کر دی گئی

20 Nov 2024
20 Nov 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب بائیکس سکیم میں اہم پیشرفت ہو گئی۔

سکیم کے تحت سٹوڈنٹس کیلئے بائیکس کی تعداد 20 ہزار سے بڑھا کر 27200 کر دی گئی، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر یتیم سٹوڈنٹس کو بالکل فری بائیکس دی جارہی ہیں۔

الیکٹرک بائیکس کے لئے درخواست دینے والی تمام طالبات کو بائیکس دینے کا اعلان کیا گیا ہے، بینک آف پنجاب نے 20 ہزار طلبہ و طالبات کو بائیکس کیلئے قرض دینے کی منظوری دے دی۔

ادھر طلبہ و طالبات میں ساڑھے 7 ہزار بائیکس تقسیم کر دی گئیں، روزانہ کی بنیاد پر ڈیلیوری جاری ہے، پانچ ہزار سے زیادہ پٹرول بائیکس کی ڈیلیوری مکمل ہو چکی ہے، دو ہزار الیکٹرک بائیکس کی تقسیم بھی مکمل ہو چکی ہے اور مزید ساڑھے 6 ہزار الیکٹرک بائیکس کی ڈیلیوری پر کام جاری ہے۔

تمام بائیکس پر دو سال کی انشورنس و سروس فراہم کی گئی ہے، ویٹنگ لسٹ میں 15 ہزار سے زیادہ سٹوڈنٹس موجود ہیں جنہیں بائیکس کیلئے موقع دیا جائیگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے