اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مرغی کا گوشت ایک بار پھرمہنگا ہوگیا

20 Nov 2024
20 Nov 2024

(ویب ڈیسک) سرکاری نرخ نامے میں مرغی کا گوشت ایک بار پھر مہنگا ہوگیا ہے جبکہ انڈوں کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا ہے۔

لاہور میں مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلو مہنگا ہوگیا ہے، جس کے بعد فی کلو گوشت کے نرخ 490 روپے ہوگئے ہیں، گزشتہ روز فی کلو نرخ 482 روپے تھے،زندہ برائلر کی قیمت میں پانچ روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد زندہ برائلر کا تھوک ریٹ 324 روپے کلو جبکہ زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 338 روپے کا ہوگیا ہے۔

 سرکاری نرخ نامے میں انڈوں کی فی درجن قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا ہے اور انڈوں کی فی درجن قیمت 345 روپے برقرار رکھی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے