اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ میں آنے سے انکار، بھارت سے تحریری جواب طلب

20 Nov 2024
20 Nov 2024

(لاہور نیوز) بھارت بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے پاکستان نہ آنے پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے تشویش کا اظہار کیا۔

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے بھارتی بلائنڈ کرکٹ کونسل سے رابطہ کر کے بھارت سے تحریری جواب مانگ لیا۔

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کا کہنا ہے بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول پہلے سے اعلان ہو چکا ہے، بھارت کے میچز میں مخالف ٹیموں کو واک اوور ملے گا، ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل بھارت کے حوالے سے اجلاس میں فیصلہ کرے گی۔

سلطان شاہ نے مزید کہا مستقبل میں بھارت کو بھی انٹرنیشنل ایونٹ نہ دینے کا امکان ہے، ویمنز بلائنڈ ورلڈ کپ 2025 بھی بھارت میں شیڈول ہے، ویمنز ورلڈ کپ نیوٹرل وینیو پر کرانے کی بات کروں گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے