اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آپریشنل مسائل حل نہ ہو سکے، متعدد پروازیں تاخیر کا شکار

20 Nov 2024
20 Nov 2024

(لاہور نیوز) آپریشنل مسائل حل نہ ہونے کے باعث آج بھی مختلف ایئر لائنز کی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔

کراچی سے اسلام آباد کے لیے پی آئی اے کی پرواز میں 3 گھنٹے کی تاخیر ہوئی ہے، پرواز 7 بجے روانہ ہونی تھی جو اب 10 بجے روانہ ہوئی ہے۔

اسلام آباد سے کراچی کے لیے پی آئی اے کی پرواز301 بھی 3 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے، پی آئی اے کی پرواز پی کے 301 دوپہر ایک بجے روانہ ہو گی۔

کراچی سے لاہور کی پروازوں پی کے 304 اور 306 میں بھی 2، 2 گھنٹے کی تاخیر ہوئی جبکہ لاہور سے کراچی کے لیے نجی ایئر لائن کی پرواز میں پونے 3 گھنٹے کی تاخیر ہوئی ہے، اس کے علاوہ اسلام آباد سے نجف، دبئی، العین اور جدہ کے لیے بھی پروازوں کی روانگی میں تاخیر ہوئی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے