اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 346.00 زندہ مرغی
  • 501.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے طلبہ یونینز کی بحالی کا اشارہ دے دیا

19 Nov 2024
19 Nov 2024

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب اور چانسلر سردار سلیم حیدر خان نے طلبہ یونینز کی بحالی کا اشارہ دے دیا۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ کے وفد کی ملاقات ہوئی، وفد میں جامعہ پنجاب کی مختلف طلباء سوسائٹیوں کے عہدے دار شامل تھے۔

گورنر پنجاب کا کہنا تھا یونیورسٹیوں میں تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے ٹھوس اقدام اٹھائے جا رہے ہیں، طلبہ تحقیق اور اختراع پر توجہ دیں، طلبہ یونینز بھی بحال ہونی چاہئیں، میں نے بھی سیاست کا آغاز کالج کی سٹوڈنٹس یونین سے کیا۔

انکا کہنا تھا طلبہ یونینز کا مقصد طلبہ میں قائدانہ صلاحیتیں اور سیاسی شعور پیدا کرنا اور انہیں پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جہاں وہ اپنے مسائل حل کر سکیں، بلاول بھٹو نوجوانوں کی امید ہیں جو ملک کو درپیش چیلنجز سے نکال سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے