اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ماہرین کامسوڑھوں کی بیماری اور ذیابیطس میں گہرے تعلق کا انکشاف

18 Nov 2024
18 Nov 2024

(ویب ڈیسک) ماہرین نے حال ہی میں مسوڑھوں کی بیماری اور ذیابیطس جیسے مہلک مرض میں تعلق کا انکشاف کیا ہے۔

ماہرین کی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ ذیابیطس نہ صرف پیریڈونٹائٹس (مسوڑھوں کی بیماری) کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے بلکہ یہ کہ دونوں کیفیات کے درمیان تعلق دو طرفہ ہے، یعنی یہ دونوں ایک دوسرے پر اثر انداز ہوتے ہیں اور نشونما پاتے ہیں۔چیئر مین آف پیریڈونٹولوجی یونیورسٹی ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ مسوڑھوں کی بیماری اور ذیابیطس میں تعلق وقت کے ساتھ ساتھ مہلک بھی ہو سکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مسوڑھوں کی بیماری کا اعتدال یا شدت طویل عرصے سے دل کی بیماری یا جلد موت کے امکانات سے منسلک رہی ہے۔ واضح رہے کہ ذیابیطس دنیا بھر میں 800 ملین سے زیادہ لوگوں کو متاثر کرتا ہے اور یہ اس وقت ہوتا ہے جب جسم یا تو کافی انسولین پیدا کرنے میں ناکام ہوجاتا ہے یا جسم کے خلیے اس ہارمون کے لیے کم حساسیت پیدا کرلیتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے