اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

زیادہ دیر بیٹھنے کی عادت آپ کو موت کے قریب کردیتی ہے!ماہرین نے خبردار کردیا

17 Nov 2024
17 Nov 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ زیادہ بیٹھنے سے دل کی بیماری اور جلد موت کا خطرہ بڑھ سکتا ہے بھلے آپ معمول کی ورزش بھی کرتے ہوں۔

محققین کی رپورٹ کے مطابق ساڑھے 10 گھنٹے سے زیادہ بیٹھے رہنے کی عادت مستقبل میں ہارٹ فیلیئر اور دل کی بیماری سے متعلق موت کی وجہ بن سکتی ہے، یہاں تک کہ ان لوگوں میں بھی جو ورزش باقاعدگی سے کرتے ہیں۔میساچوسٹس جنرل اسپتال کے ایک ماہر امراضِ قلب ڈاکٹر شان خورشید نے کہا کہ ہمارے نتائج دل کے خطرے کو کم کرنے کے لیے بیٹھنے کے وقت کو کم سے کم کرنے پر زور دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ نتائج دل کی ناکامی اور امراض قلب سے متعلق اموات کے لیے ممکنہ طور پر ایک دن میں 10.6 گھنٹے بیٹھنے یا لیٹنے کی حد کی نشاندہی کرتے ہیں۔ مزید برآں بہت زیادہ بیٹھنا یا لیٹنا دل کی صحت کے لیے نقصان دہ ہے، ان لوگوں کے لیے بھی جو جسمانی ورزش کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے